Sad Urdu Ghazal

یہاں کون نہیں ہے یار 

ٹوٹا ہوا

سب خالی ہے اندر سے 

اگر میں کہوں کہ

میری زندگی میں سب اچھا چل رہا ہے تو یہ جھوٹ ہو گا 

بے ایمانی ہوگی

سچ بتائیں تو سب 

اپنے اپنے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں

تم بھی لڑو میں بھی لڑ رہا ہوں

بس ایک وعدہ کرتے ہیں کہ

اس لڑائی میں کبھی ہاریں گے نہیں